spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار کر زخمی کر دیا

کراچی : شہر قائد میں ڈاکو بے لگام، گڈاپ کے علاقے میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے 7سالہ بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اور موبائل نہ دینے پرڈاکووں نے بچے کو گولی مار دی۔زخمی بچے کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں