spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق کرلیا گیا

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا،  پی ایس ایل گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے نام گلگت اور فیصل آباد پر ہونگے۔

ذرائع  کے مطابق راولپنڈی، فیصل آباد، مظفرآباد اور حیدرآباد دو نئی فرنچائزز کی ریس سے باہر ہوگئے ہیں،  ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل مینجمنٹ کے معاملات تاحال حل نہ ہوسکے، نئے مالکان کی تلاش کے لئے ملتان سلطانز فرنچائز اونر شپ بھی بڈ میں جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں