
قدرت کے حسین رنگ، سنہری پتے، بلند و بالا پہاڑ، نیلے آسمان اور دلکش وادیاں! موسمِ خزاں میں گلگت بلتستان کی خوبصورتی ایک نیا روپ دھار لیتی ہے۔ درختوں پر بکھرے سنہری، زرد اور سرخ رنگ دلکش مناظر تخلیق کرتے
سنو گلگت بلتستان کی یہ تصاویر یہاں کی قدرتی خوبصورتی، دلکش مناظر اور خزاں کے رنگوں کو آپ تک پہنچانے کی ایک خوبصورت کوشش ہیں۔
آئیے، سنو جی بی کے ساتھ دیکھیے گلگت بلتستان کا حسین موسمِ خزاں، جہاں قدرت کا ہر منظر اپنی ایک الگ کہانی سناتا ہے۔ 🍁📸
گلگت بلتستان — قدرت کا شاہکار، خزاں کے رنگوں کے ساتھ!
ہیں، جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔




قدرت کے حسین رنگ، سنہری پتے، بلند و بالا پہاڑ، نیلے آسمان اور دلکش وادیاں! موسمِ خزاں میں گلگت بلتستان کی خوبصورتی ایک نیا روپ دھار لیتی ہے۔ درختوں پر بکھرے سنہری، زرد اور سرخ رنگ دلکش مناظر تخلیق کرتے ہیں، جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔




