spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
16 October, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی لاہور میں کامیاب سرجری

قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کےبائیں گھٹنے کی لاہورمیں کامیاب  سرجری ہوئی۔

قومی اسپنر اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب شروع کریں گی، سعدیہ اقبال کافی عرصےسےگھٹنے میں تکلیف محسوس کررہی تھیں، سرجری کے بعد ان کو دوبارہ ایکشن میں ٓآنے کے لیے کم ازکم تین سے چار ماہ کا عرصہ لگ سکتاہے۔

31 سالہ سعدیہ اقبال 39 ون ڈے میچز میں 50 کھلاڑی آؤٹ کرچکی ہیں۔68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان کے شکار کی تعداد 85 ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں