spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 October, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

بینکاک میں طوفانی بارشوں سے ائیرپورٹ پر سیلابی صورتحال

بینکاک میں طوفانی بارشوں سے ائیرپورٹ پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے کراچی آنے والی پرواز TG-341 غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوئی.

پرواز تاحال بینکاک ائیرپورٹ سے کراچی روانہ نہیں ہوسکی. تھائی ائیر کی پرواز 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی.

پرواز کے تھائی لینڈ سے نہ پہنچنے پر کراچی ایئرپورٹ سے کینیکٹنگ پروازوں مسافروں کو  مشکلات کاسامنا ہوا. کئی مسافروں کی ملائشیا کی کینیکٹنگ پروازیں چھوٹ گئیں.

مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ سے بینکاک کی واپسی کی پرواز 342
کی روانگی کے لیے صبح 7 بجے کا وقت دیا گیا تھا. کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز کی روانگی تاحال ممکن نہ ہوسکی.

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں