spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 October, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

یوٹیوبر پیوڈی پائی نے بیٹے کی پرائویسی کی خاطر فیملی ولاگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

دنیا کے معروف یوٹیوبر پیوڈی پائی نے اپنے بیٹے کی بڑھتی عمر کے پیش نظر فیملی ولاگز بنانے کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پیوڈی پائی نے اپنے فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کو اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خود فیصلہ کرنے کا موقع ملے کہ مستقبل میں اس کی زندگی کا کون سا حصہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے۔یوٹیوبر کے مطابق جیسے جیسے بیورن بڑا ہو رہا ہے، اس کی پرائیویسی کا خیال رکھنا ان کے لیے زیادہ اہم ہو گیا ہے، اسی لیے وہ اب باقاعدگی سے فیملی ولاگز شیئر نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں