spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 September, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

یاسین تھوداس سے تعلق رکھنے والی احسن گلوانہ دخترِ محمد قادر کو آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز (AFNS) میں بطور لیفٹیننٹ تقرری

یاسین تھوداس سے تعلق رکھنے والی احسن گلوانہ دخترِ محمد قادر کو آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز (AFNS) میں بطور لیفٹیننٹ تقرری پر دلی مبارکباد۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان کے والدین، خاندان اور پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں