spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔

نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔

پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان، حنان نے جبکہ ویلز کے لیے فرلونگ نے دو اور بریڈ شا نے ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچایا۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ روایتی حریف بھارت سے بدھ کو کھیلے گی اور اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے کے لیے قومی ٹیم کو ہر صورت یہ میچ جیتنا ہوگا۔

یاد رہے پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4 کے مقابلے 1 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں