spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

14 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: 

حکومت کی جانب سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے میں 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 46 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

اطلاعات ہیں کہ پیٹرول 46 پیسے اور ڈیزل 39 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے، اوگرا رات کو قیمتوں کا تعین کرے گی جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نوٹی فیکشن جاری کرے گا۔

قیمتوں کا تعین روزانہ کے تعین کردہ فارمولا کے تحت اوگرا کرے گا جب کہ لیوی میں اضافے یا کمی سے قیمتوں میں کمی یا اضافہ بھی حکومتی اختیار کا حصہ ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں