spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

باجوڑ؛ لکڑیوں کے ڈھیر میں پڑے بارودی مواد کا دھماکا، 2خواتین زخمی

پشاور: 

باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے شاہ خانے چارمنگ میں لکڑیوں کے ڈھیر میں پڑے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

ایس ایچ او تھانہ چارمنگ شیر زمین نے واقعے کی تصدیق کر دی۔

پولیس کے مطابق زخمی خواتین کو ہیڈکوارٹر خار اسپتال منتقل کر دیا گیا، دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں