spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل ہوگئی

لاہور: 

پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل ہوگئی، اہلکار اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ زیب تن کریں گے۔

رواں مالی سال میں ٹریفک پولیس کے لئے نیا یونیفارم خریدا جائےگا۔۔پولیس ذرائع
گزشتہ سال لاہور ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرکےنئی یونیفارم فراہم کی گئی تھی۔۔پولیس حکام
سابق سی ٹی او لاہور اطہر وحیدنے ٹریفک پولیس کو یونیفارم کی خریداری کےفی کس 5ہزار روپے فراہم کئے تھے۔پولیس ذرائع
ٹریفک پولیس یونیفارم کی تبدیلی کے حوالے سے گزشتہ سال منظوری دی گئی تھی۔۔ذرائع
پہلے مرحلے میں لاہور اور دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر میں نئی وردی پر منتقل کیا جانا ہے۔۔ذرائع
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 12یزار نئی یونیفارم کی خریداری کی منظوری دے دی۔۔ذرائع
رواں ہفتے متوقع طور ٹریفک پولیس سمیت پنجاب پولیس کے دیگر یونٹس کی خریداری کے لئے پری کوالیفکیشن کا عمل شروع کردیا جائےگا۔۔ذرائع

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں