spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کراچی؛ پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچی: 

سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

متوفی کی شناخت 15 سالہ ذیشان ولد واحد بخش کے نام سے کی گئی، متوفی کم عمر لڑکے کی لاش قانونی کارروائی کے بعد سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کر دی گئی۔

دوسری جانب، گڈاپ سٹی پولیس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں