spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کراچی: 

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی یا پھوار ہو سکتی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کے جنوب مغربی سمت سے رہے گی۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ آج گھوٹکی اور سکھر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں