spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہ جنرل سید عامر رضا نشانِ امتیاز (ملٹری) کے لیے نامزد

صدر مملکت نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر نے جنرل سید عامر رضا کو ان کی نمایاں پیشہ ورانہ خدمات اور قومی دفاع کے شعبے میں کردار کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دی۔

واضح رہے کہ نشانِ امتیاز (ملٹری) پاکستان کا اعلیٰ عسکری اعزاز ہے، جو مسلح افواج کے ان افسران کو دیا جاتا ہے جنہوں نے قومی دفاع، عسکری قیادت اور پیشہ ورانہ خدمات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں