spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے تباہ، باجوڑ میں پرائمری اسکول اڑا دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے گر گیا جب کہ  باجوڑ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کو اڑادیا گیا۔

پولیس  نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس لے کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک دھماکہ ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب باجوڑ کے علاقے تحصیل ماموند لوئی خرکی واڑہ ماموند میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کو اڑا دیا گیا، پولیس  زرائع نے کہا کہ نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے اسکول کو اڑایا، عمارت کو نقصان ہوا جب کہ جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں