spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
29 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی بریک فیل ہونے سے پٹڑی سے اتر گئی

ٹھٹھہ: 

جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر کوئلے سے بھری یوسف والا کول ٹرین بریک فیل ہونے سے پٹڑی سے اتر گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈرائیور کی حاضر دماغی سے دوسری مال گاڑی سے ممکنہ تصادم بھی ٹل گیا، متعدد ویگن پٹڑی سے اتر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اَپ ٹرین پر ایک ویگن گر گئی جس کی وجہ سے ٹریک ایک جگہ سے بند ہے جبکہ ڈاون کی مین لائن کلیئر ہے۔

ریلوے حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں